سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ حروف اور قرات کا بیان ۔ حدیث 600

اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

راوی: احمد بن حنبل , احمد بن عبدہ , سفیان , عمر , عطاء , ابن حنبل , صفوان , ابن عبدہ بن یعلی ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ قَالَ ابْنُ حَنْبَلٍ لَمْ أَفْهَمْهُ جَيِّدًا عَنْ صَفْوَانَ قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ ابْنُ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ يَقْرَأُ وَنَادَوْا يَا مَالِکُ قَالَ أَبُو دَاوُد يَعْنِي بِلَا تَرْخِيمٍ

احمد بن حنبل، احمد بن عبدہ، سفیان، عمر، عطاء، ابن حنبل، صفوان، ابن عبدہ بن یعلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منبر پر سنا آپ پڑھ رہے تھے، (وَنَادَوْا يٰمٰلِكُ) 43۔ الزخرف : 77) (بعض لوگ وَنَادَوْا يَا مَالِ۔ (پڑھتے ہیں ترخیم کے ساتھ )

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) read: "(There is for him) Rest and satisfaction" (faruhun wa rayhan).

یہ حدیث شیئر کریں