سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ حروف اور قرات کا بیان ۔ حدیث 607

اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن علاء , محمد بن ابی عیبدہ , اعمش , سعد , عطیہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي عُبَيْدَةَ حَدَّثَهُمْ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَعْدٍ الطَّائِيِّ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ حَدَّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا ذَکَرَ فِيهِ جِبْرِيلَ وَمِيکَالَ فَقَالَ جِبْرَائِلُ وَمِيکَائِلُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ خَلَفٌ مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً لَمْ أَرْفَعِ الْقَلَمَ عَنْ کِتَابَةِ الْحُرُوفِ مَا أَعْيَانِي شَيْئٌ مَا أَعْيَانِي جِبْرَائِلُ وَمِيکَائِلُ

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، محمد بن ابی عیبدہ، اعمش، سعد، عطیہ عوفی، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث بیان کی جس میں حضرت جبرائیل اور میکائیل کا ذکر فرمایا تو جبرائیل اور میکائیل فرمایا۔ جبریل، میکائیل نہیں فرمایا جیسا کہ قرآن کریم میں سورت بقرہ میں ہے)۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) related a tradition in which he mentioned the words "Jibril and Mikal" and he pronounced them "Jibra'ila wa Mika'ila."

یہ حدیث شیئر کریں