سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 645

اون اور بالوں کا پہننا کیسا ہے؟

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , علی بن زید , اسحق بن عبداللہ بن حارث ,

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی حُلَّةً بِبِضْعَةٍ وَعِشْرِينَ قَلُوصًا فَأَهْدَاهَا إِلَی ذِي يَزَنَ

موسی بن اسماعیل، حماد، علی بن زید، اسحاق بن عبداللہ بن حارث سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جوڑا کپڑا بیس سے زائد اونٹنیاں دے کر خریدا اور پھر اسے ذی یزن کے بادشاہ کو ہدیہ بھیج دیا۔ (اس تحفہ کے عوض میں۔ آپ جو بھی ہدیہ قبول فرماتے اس کا عوض ضرور دیتے)

Narrated Ishaq ibn Abdullah ibn al-Harith:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) purchased a suit of clothes for twenty she-camels and some more and he presented it to Dhu Yazan.

یہ حدیث شیئر کریں