سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 654

ریشمی کپڑے کی ممانعت کا بیان

راوی: قعنبی , مالک , نافع , ابراہیم بن عبداللہ بن حنین , اپنے والد سے وہ , علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ لُبْسِ الْمُعَصْفَرِ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقِرَائَةِ فِي الرُّکُوعِ

قعنبی، مالک، نافع، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین اپنے والد سے حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسی کے پہننے سے اور معصفر کے پہننے سے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور رکوع میں قرأت کرنے سے منع فرمایا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں