سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 656

ریشمی کپڑے کی ممانعت کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , محمد بن عمر , ابراہیم , عبداللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا زَادَ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ

موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن عمر، ابراہیم بن عبداللہ سے یہی حدیث مروی ہے اتنا اضافہ ہے کہ انہوں نے یہ فرمایا کہ میں نہیں کہتا کہ تمہیں منع کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں