سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 789

مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیسا ہے؟

راوی: ایوب بن محمد رقی , عمر بن ایوب , جعفر بن برقان , ثابت بن حجاج , ولید ,

حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ قَالَ لَمَّا فَتَحَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ جَعَلَ أَهْلُ مَکَّةَ يَأْتُونَهُ بِصِبْيَانِهِمْ فَيَدْعُو لَهُمْ بِالْبَرَکَةِ وَيَمْسَحُ رُئُوسَهُمْ قَالَ فَجِيئَ بِي إِلَيْهِ وَأَنَا مُخَلَّقٌ فَلَمْ يَمَسَّنِي مِنْ أَجْلِ الْخَلُوقِ

ایوب بن محمد رقی، عمر بن ایوب، جعفر بن برقان، ثابت بن حجاج، ولید فرماتے ہیں کہ جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ فتح فرمایا تو اہل مکہ اپنے بچوں کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لانے لگے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لئے برکت کی دعا فرماتے اور ان کے سروں پر ہاتھ پھیرتے۔ ولید کہتے ہیں کہ مجھے آپ کے پاس لے جایا گیا اور مجھ پر خلوق لگی ہوئی تھی پس حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خلوق کی وجہ سے مجھے ہاتھ نہیں لگایا۔

Narrated Al-Walid ibn Uqbah:
When the Prophet of Allah (peace_be_upon_him) conquered Makkah. The people of Makkah began to bring their boys and he would invoke a blessing on them and rub their heads. I was brought, but as I had been perfumed with khaluq, he did not touch me because of the khaluq.

یہ حدیث شیئر کریں