سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 793

بال رکھنے کا بیان

راوی: مسدد , اسما عیل , حمید , انس بن مالک ,

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ

مسدد، اسما عیل، حمید، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کے بال مبارک کانوں کے نصف تک تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں