سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 795

بال رکھنے کا بیان

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , ابی اسحاق , براء ,

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُ شَعْرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ

حفص بن عمر، شعبہ، ابی اسحاق، براء سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک کانوں کے نرم حصے تک تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں