سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 804

بچوں کو لمبے بال رکھنے کی اجازت کا بیان

راوی: محمد بن علاء , زید بن الحباب , میمون بن عبداللہ , ثابت بنانی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ فَقَالَتْ لِي أُمِّي لَا أَجُزُّهَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُ بِهَا

محمد بن علاء، زید بن الحباب، میمون بن عبد اللہ، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے گیسو لمبے تھے تو میری والدہ کہتی تھیں کہ میں انہیں نہیں کاٹوں گی کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے کھینچا کرتے تھے اور اسے پکڑتے بھی تھے۔

Narrated Anas ibn Malik:
I had a hanging lock of hair. My mother said to me: I shall not cut it, for the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to stretch it our and hold it.

یہ حدیث شیئر کریں