سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 871

فتنہ کے دروان زبان بند رکھنا

راوی: عبدالملک بن شعیب , لیث , ابن وہب , یحیی بن سعید , خالد , بن ابوعمران , عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ قَالَ خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَتَکُونُ فِتْنَةٌ صَمَّائُ بَکْمَائُ عَمْيَائُ مَنْ أَشْرَفَ لَهَا اسْتَشْرَفَتْ لَهُ وَإِشْرَافُ اللِّسَانِ فِيهَا کَوُقُوعِ السَّيْفِ

عبدالملک بن شعیب، لیث، ابن وہب، یحیی بن سعید، خالد، بن ابوعمران، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عنقریب ایک اندھا، بہرا، گونگا فتنہ ہوگا پس جو اس کی طرف توجہ کرے گا وہ اس کے نزدیک ہوجائے گا اور زبان کو اس کی طرف متوجہ کرنا ایسا ہے جیسے تلوار سے اس میں شریک ہونا (یعنی زبان کو فتنوں کے دور میں روک کر رکھنا چاہیے)

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: There will be civil strife (fitnah) which will render people deaf, dumb and blind regarding what is right. Those who contemplate it will be drawn by it, and giving rein to the tongue during it will be like smiting with the sword.

یہ حدیث شیئر کریں