سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان ۔ حدیث 928

دجال کے نکلنے کا بیان

راوی: عیسی بن محمد , ضمرہ , شیبانی , عمر بن عبداللہ , ابوامامہ

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ عَنْ السَّيْبَانِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَذَکَرَ الصَّلَوَاتِ مِثْلَ مَعْنَاهُ

عیسی بن محمد، ضمرہ، شیبانی، عمر بن عبد اللہ، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح مروی ہے اور نمازوں کا ذکر بھی اسی طرح ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں