سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان ۔ حدیث 938

ابن صیاد کا بیان

راوی: احمد بن ابراہیم , عبیداللہ ابن موسی , شیبان , اعمش , سالم , جابر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَی حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ

احمد بن ابراہیم، عبیداللہ ابن موسی، شیبان، اعمش، سالم، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے ابن صیاد کو حرہ کے روز گم کردیا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
We saw the last of Ibn Sayyad at the battle of the Harrah.

یہ حدیث شیئر کریں