سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1389

نماز جمعہ کے لئے جانے کی فضیلت سے متعلق

راوی: عمروبن عثمان بن سعید بن کثیر , ولید , عبدالرحمن بن یزید بن جابر , ابواشعث , اوس بن اوس

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الْأَشْعَثِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَوْسَ بْنَ أَوْسٍ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَغَسَلَ وَغَدَا وَابْتَکَرَ وَمَشَی وَلَمْ يَرْکَبْ وَدَنَا مِنْ الْإِمَامِ وَأَنْصَتَ وَلَمْ يَلْغُ کَانَ لَهُ بِکُلِّ خُطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ

عمروبن عثمان بن سعید بن کثیر، ولید، عبدالرحمن بن یزید بن جابر، ابواشعث، اوس بن اوس سے روایت ہے جو کہ صحابی تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص بروز جمعہ غسل کرے اور (اپنی بیوی کو بوجہ جماع) غسل کرائے اور نماز جمعہ کیلئے وہ جلدی کر کے مسجد پہنچے اور جمعہ کی نماز کیلئے پیدل چلے سوار نہ ہو اور امام کے قریب (یعنی صف اول میں) بیٹھ جائے اور خاموش رہے اور بیہودہ کلام نہ کرے تو ایسے شخص کو ہر ایک قدم پر ایک نیک عمل ملے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah, who was attributing it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “When Friday comes, at every gate of the Masjid there are angels who write down the people’s names in the order in which they come, then when the Imam comes out, they roll up the scrolls and listen to the Khutbah. The one who comes early to the prayer is like the one who sacrifices a camel, then the one who comes after him is like the one who sacrifices a cow, then the one who comes after him is like the one who sacrifices a ram” until he mentioned a chicken and an egg.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں