سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1437

بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان

راوی: عمروبن زرارة , اسماعیل , ایوب , محمد , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ سَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ قُلْنَا يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا نَعْلَمُ أَحَدًا حَدَّثَ بِهَذَا الْحَدِيثِ غَيْرَ رَبَاحٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ إِلَّا أَيُّوبَ بْنَ سُوَيْدٍ فَإِنَّهُ حَدَّثَ بِهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ وَأَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ مَتْرُوکُ الْحَدِيثِ

عمروبن زرارة، اسماعیل، ایوب، محمد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ ابوقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک ایسی ساعت ہے کہ اگر کوئی مسلمان دوران نماز اس ساعت کو پالے اور پھر اس میں اللہ جل جلالہ سے کوئی چیز طلب کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور وہ چیز عطا فرماتے ہیں۔ ہم نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ یہ ساعت چند گھڑی کیلئے ہے (یعنی مختصر ہے)

It was narrated from Umayyah bin ‘Abdullah bin Khalid that he said to ‘Abdullah bin ‘Umar: “We find (mention of) prayer when one is at home (i.e., not traveling) and prayer at times of fear in the Qur’an, but we do not find any mention in the Qur’án of prayer when traveling. Ibn ‘Umar said to him: ‘son of my brother, Allah sent Muhammad to us when we did not know anything, and all we should do is to do that which we saw Muhammad doing.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں