سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز قصر سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1448

مکہ معظمہ میں نماز پڑھنا

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد بن حارث , شعبہ , قتادہ , موسیٰ بن سلمہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی فِي حَدِيثِهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ مُوسَی وَهُوَ ابْنُ سَلَمَةَ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ کَيْفَ أُصَلِّي بِمَکَّةَ إِذَا لَمْ أُصَلِّ فِي جَمَاعَةٍ قَالَ رَکْعَتَيْنِ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن عبدالاعلی، خالد بن حارث، شعبہ، قتادہ، موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے دریافت کیا کہ اگر مکہ معظمہ میں باجماعت نماز کے علاوہ کوئی نماز پڑھوں تو کتنی رکعات پڑھوں؟ فرمایا ابوقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کی سنت کے مطابق دو رکعت ادا کرو۔

It was narrated that Harithah bin Wahb said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led us in prayer in Mina, two Rak’ahs, when the people were greater in number and more secure.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں