سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1468

ابتدائے گرہن سے گرہن ختم ہوجانے تک نماز میں مصروف رہنا

راوی: محمد بن کامل مروزی , ہشیم , یونس , حسن , ابوبکرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَامِلٍ الْمَرْوَزِيُّ عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَإِنَّهُمَا لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا حَتَّی تَنْجَلِيَ

محمد بن کامل مروزی، ہشیم، یونس، حسن، ابوبکرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چاند اور سورج اللہ جل جلالہ کی دو نشانیاں ہیں اور انہیں کسی کے مر جانے یا زندہ رہنے کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا۔ اگر تم ایسا (گرہن) دیکھو تو نماز ادا کیا کرو حتی کہ وہ (گرہن) ختم ہوجائے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The sun was eclipsed during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded a caller to call out that prayer was about to begin in congregation. So they gathered and formed rows, and he led them in prayer, bowing four times in two Rak’ahs and prostrating four times.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں