سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1476

ایک اور طریقہ کی گرہن کی نماز

راوی: اسحق بن ابراہیم , معاذبن ہشام , قتادہ , عطاء , عبید بن عمیر , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ فِي صَلَاةِ الْآيَاتِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی سِتَّ رَکَعَاتٍ فِي أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ قُلْتُ لِمُعَاذٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا شَکَّ وَلَا مِرْيَةَ

اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، قتادہ، عطاء، عبید بن عمیر، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی اور اس میں چھ رکوع اور چار سجدے کئے۔ راوی حدیث کہتے ہیں کہ میں نے معاذ سے دریافت کیا کہ یہ (نماز) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہے؟ راوی حدیث نے فرمایا اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی قطعا گنجائش نہیں۔

It was narrated from Az Zuhri, from ‘Urwah, that ‘Aishah said: “The sun was eclipsed during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and it was called out: ‘As- j ‘ah (prayer is about to begin in So the people gathered and the Messenger of pjlah led them in prayer, bowing four times in two Rak’ahs and prostrating four times.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں