سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ خوف کی نماز کا بیان ۔ حدیث 1547

خوف کی نماز کا بیان

راوی: عبدالاعلی بن واصل بن عبدالاعلی , یحیی بن آدم , سفیان , موسیٰ بن عقبة , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْخَوْفِ فِي بَعْضِ أَيَّامِهِ فَقَامَتْ طَائِفَةٌ مَعَهُ وَطَائِفَةٌ بِإِزَائِ الْعَدُوِّ فَصَلَّی بِالَّذِينَ مَعَهُ رَکْعَةً ثُمَّ ذَهَبُوا وَجَائَ الْآخَرُونَ فَصَلَّی بِهِمْ رَکْعَةً ثُمَّ قَضَتْ الطَّائِفَتَانِ رَکْعَةً رَکْعَةً

عبدالاعلی بن واصل بن عبدالاعلی، یحیی بن آدم، سفیان، موسیٰ بن عقبة، نافع، عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز خوف ادا فرمائی تو ایک جماعت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھڑی ہوئی اور ایک دشمن کے ساتھ سینہ سپر رہی۔ پھر جو جماعت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ساتھ ایک رکعت ادا فرمائی اور وہ جماعت چلی گئی پھر دوسری جماعت آئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ بھی ایک رکعت ادا فرمائی۔ پھر دونوں جماعتوں نے باقی ایک رکعت ادا کی۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was camping between Dajnan and ‘Usfan, besieging the idolators. The idolators said: ‘These people have a prayer that is dearer to them than their sons and daughters. Plan it, then strike them with a single hea blow.’ Jibril, peace be upon him, came and told the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to divide his Companions into two groups, then lead one group in prayer while the others faced the enemy, on guard and with weapons at the ready. So he led them in praying one Rak’ah, then they moved back and the others moved forward, and he led them in praying one Rak’ah, so that each one of them had prayed one Rak’ah with the Prophetand the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had prayed two Rak’ahs.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں