سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1570

برچھی گاڑ کر (بطور سترہ) اس کے پیچھے نماز ادا کرنا

راوی: اسحق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , ایوب , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُخْرِجُ الْعَنَزَةَ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَی يُرْکِزُهَا فَيُصَلِّي إِلَيْهَا

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر اور عیدالضحی کی نماز کے موقع پر برچھی نکالتے اور اس کو (بطور سترہ اپنے آگے زمین میں) گاڑ کر نماز ادا فرماتے۔

Ubaidullalbin ‘Abdullah said: “Umar, may Allah be pleased with him, went out on the day of ‘Eid and asked Abu Waqid Al-Laithi: ‘What did the Prophet recite on this day?’ He said: ‘Qaf’ and ‘(The Hour) has drawn near.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں