سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1573

عیدین میں سورت اعلی اور سورت غاشیہ تلاوت کرنے کا بیان

راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , ابراہیم بن محمد بن منتشر , حبیب بن سالم , نعمان بن بشیر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْعِيدَيْنِ وَيَوْمِ الْجُمُعَةِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَهَلْ أَتَاکَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ وَرُبَّمَا اجْتَمَعَا فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ فَيَقْرَأُ بِهِمَا

قتیبہ، ابوعوانہ، ابراہیم بن محمد بن منتشر، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین اور جمعہ کی نماز میں سورت اعلی اور سورت غاشیہ تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ اگر کبھی جمعہ کے دن عید ہوجاتی تب بھی دونوں نمازوں میں یہی سورتیں تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated that Al-Bara’ bin ‘Azib said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed us on the day of An-Nahr after the prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں