سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1831

مرنے والے کو موت کے وقت سکھلانا

راوی: عمروبن علی , بشربن مفضل , عمارة بن غزیة , یحیی بن عمارة , ابوسعید

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ ح وَأَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

عمروبن علی، بشربن مفضل، عمارة بن غزیة، یحیی بن عمارة، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے مردوں کو سکھلاؤ (یعنی جو موت کے قریب ہوں ان کو موت سے قبل کلمہ وغیرہ کی تلقین کرو)

It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah, from his
father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
h said: “The believer dies with sweat on his forehead.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں