سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1837

وطن کے علاوہ دوسری جگہ موت آنے سے متعلق

راوی: یونس بن عبدالاعلی , ابن وہب , حیی بن عبداللہ , ابوعبدالرحمن حبلی , عبداللہ بن عمرو

أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُيَيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ مَاتَ رَجُلٌ بِالْمَدِينَةِ مِمَّنْ وُلِدَ بِهَا فَصَلَّی عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ يَا لَيْتَهُ مَاتَ بِغَيْرِ مَوْلِدِهِ قَالُوا وَلِمَ ذَاکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا مَاتَ بِغَيْرِ مَوْلِدِهِ قِيسَ لَهُ مِنْ مَوْلِدِهِ إِلَی مُنْقَطَعِ أَثَرِهِ فِي الْجَنَّةِ

یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، حیی بن عبد اللہ، ابوعبدالرحمن حبلی، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی جو مدینہ منورہ میں پیدا ہوا تھا اس کی مدینہ منورہ میں وفات ہوئی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر نماز (جنازہ) ادا فرمائی پھر فرمایا کہ کاش اس شخص کی کسی اور جگہ وفات ہوتی اس پر لوگوں نے عرض کیا کس وجہ سے یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ انسان جس وقت اپنے وطن کے علاوہ کسی اور جگہ ہوتا ہے تو اسے جنت میں زمین عطا کر دی جاتی ہے اور اس کی ولادت سے لے کر اس کے آخری پاؤں کے نشان تک (یعنی مرنے کی جگہ تک)۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever loves to meet Allah, Allah loves to meet him, and whoever hates to meet Allah, Allah hates to meet him.” (One of the narrators) Shuraih said: ‘I went to ‘Aishah and said: mother of the believers! I heard Abu Hurairah narrate from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم a Hadith which, if that is the case, we are all doomed. She said: ‘What is that?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever loves to meet Allah, Allah loves to meet him, and whoever hates to meet Allah, Allah hates to meet him. But there is no one among us who does not hate death.’ She said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did say that, but it is not what you think. When the eyes begin to stare, the death rattle sounds in the chest and the flesh shiver, at that point, whoever loves to meet Allah, Allah loves to meet him, and whoever hates to meet Allah, Allah hates to meet him.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں