شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کر سکتا ہے
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , عبدالرحمن بن قاسم , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ مِنْ الْجَنَابَةِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عبدالرحمن بن قاسم، عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل جنابت کیا کرتے تھے۔
‘Abdur-Rahman bin Al Qasim said: “I heard Al-Qasim narrating that ‘Aishah said: ‘I used to perform Ghusl, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, and I from a single vessel, from Janabah.” (Sahih)
