سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 26

صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان

راوی: مومل بن ہشام , اسمعیل , شعبة , سلیمان , ابووائل , حذیفہ

أَخْبَرَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا

مومل بن ہشام، اسماعیل، شعبہ، سلیمان، ابووائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑا (پھینکنے کی جگہ) پر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

It was narrated from Hudhaifah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to some people’s garbage dump and urinated while standing. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں