سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 28

صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان

راوی: سلیمان بن عبیداللہ , بہز , شعبہ , سلیمان و منصور , ابووائل , حذیفہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا بَهْزٌ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ وَمَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَشَی إِلَی سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا قَالَ سُلَيْمَانُ فِي حَدِيثِهِ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّيْهِ وَلَمْ يَذْکُرْ مَنْصُورٌ الْمَسْحَ

سلیمان بن عبیداللہ، بہز، شعبہ، سلیمان و منصور، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑے پر تشریف لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ سلیمان نے اس قدر اضافہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا۔ لیکن منصور نے اپنی روایت میں مسح کرنے کے بارے میں تذکرہ نہیں کیا

It was narrated from Hudhaifah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went to some people’s garbage dump and urinated while standing. In his narration, Sulaiman bin ‘Ubidullah said: “And he wiped over his Khuffs,” but Mansur did not mention the wiping.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں