سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 348

وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟

راوی: عمرو بن علی , یحیی بن سعید , شعبہ , عبداللہ بن جبر , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِمَکُّوکٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسَةِ مَکَاکِيَّ

عمرو بن علی، یحیی بن سعید، شعبہ، عبداللہ بن جبر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مکوک پانی سے وضو فرماتے اور پانچ مکوک سے غسل فرماتے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Wudu’ with a Makkuk (cup) and Ghusl with five Makkuks (cups).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں