سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 364

استخاضہ اور حیض کے درمیان فرق

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابوعدی , محمد بن عمرو , ابن علقمةبن وقاص , ابن شہاب , عروہ بن زبیر , فاطمہ بنت ابوحبیش

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ أَبِي حُبَيْشٍ أَنَّهَا کَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ دَمُ الْحَيْضِ فَإِنَّهُ دَمٌ أَسْوَدُ يُعْرَفُ فَأَمْسِکِي عَنْ الصَّلَاةِ وَإِذَا کَانَ الْآخَرُ فَتَوَضَّئِي فَإِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ هَذَا مِنْ کِتَابِهِ

محمد بن مثنی، ابن ابوعدی، محمد بن عمرو، ابن علقمةبن وقاص، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، فاطمہ بنت ابوحبیش سے روایت ہے کہ ان کو استحاضہ تھا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت حیض کا خون آئے تو وہ کالے رنگ کا خون ہوتا ہے تو تم نماز نہ پڑھو پھر جس وقت دوسرے قسم کا خون آئے تو تم وضو کرو اور نماز ادا کرو۔ اس لئے کہ وہ خون ایک رگ کا خون ہے۔

It was narrated from Fátimah bint Abi Hubaish that she suffered from Istihadah and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “If it is menstrual blood then it is blood that is black and recognizable, so stop praying, and if it is other than that then perform Wudu for it is just a vein.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں