سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 409

غسل کے وقت پردہ کرنا

راوی: ابوبکر بن اسحاق , اسود بن عامر , ابوبکر بن عیاش , عبدالملک بن ابوسلیمان , عطاء , ابویعلی

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ سِتِّيرٌ فَإِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَغْتَسِلَ فَلْيَتَوَارَ بِشَيْئٍ

ابوبکر بن اسحاق، اسود بن عامر، ابوبکر بن عیاش، عبدالملک بن ابوسلیمان، عطاء، حضرت ابویعلی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ اللہ تعالیٰ بہت پردہ والا ہے تو تم میں سے جس وقت کوئی شخص غسل کرے تو اس کو چاہیے کہ کسی چیز کی آڑ کر لے۔

It was narrated from Safwan bin Ya’lathat his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah loves concealment, so when any one of you performs Ghusl let him conceal himself with something.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں