سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 467

نماز پنج گانہ کی فضیلت کا بیان

راوی: احمد بن حرب , محمد بن ربیعة , ابن جریج , ابوزبیر , جابر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْکُفْرِ إِلَّا تَرْکُ الصَّلَاةِ

احمد بن حرب، محمد بن ربیعة، ابن جریج، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندہ اور کفر میں امتیاز نہیں ہے مگر نماز کا چھوڑنا۔

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is nothing between a person and disbelief except abandoning Salah. “ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں