سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 480

نماز سفر میں نماز عصر کی کتنی رکعت ادا کرے؟

راوی: قتیبہ , حماد , ایوب , ابوقلابة , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّی الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ

قتیبہ، حماد، ایوب، ابوقلابة، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں ظہر کی چار رکعات ادا فرمائیں پھر مقام ذوالحلیفہ میں (یہ جگہ مدینہ منورہ سے تین میل کے فاصلہ پر ہے) تشریف لے جا کر نماز عصر کی دو رکعات ادا فرمائیں (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت سفر میں قصر فرمایا)

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Zuhr in Al-Madinah, four Rak’ahs, and he prayed ‘Asr in Dhul-Hulaifah, two Rak’ahs. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں