سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 5

باب فضیلت مسواک

راوی: حمید بن مسعدة و محمد بن عبد الاعلی , یزید و ابن زریع , عبدالرحمن بن ابوعتیق عائشہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَتِيقٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السِّوَاکُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ

حمید بن مسعدة و محمد بن عبد الاعلی، یزید و ابن زریع، عبدالرحمن بن ابوعتیق عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسواک (کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ) منہ کو صاف کرنے والی ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے راضی رہتا ہے۔

Abdur-Rahman bin Abu ‘Atiq said: “My father told me: ‘I heard ‘Aishah say, (narrating) from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Siwak is a means of purification for the mouth and is pleasing to the Lord.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں