سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 502

سردی کے موسم میں نماز ظہر میں جلدی کرنا

راوی: عبیداللہ بن سعید , ابوسعید , بنی ہاشم , خالد بن دینار , ابوخلدة , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ دِينَارٍ أَبُو خَلْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ الْحَرُّ أَبْرَدَ بِالصَّلَاةِ وَإِذَا کَانَ الْبَرْدُ عَجَّلَ

عبیداللہ بن سعید، ابوسعید، بنی ہاشم، خالد بن دینار، ابوخلدة، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت گرمی ہوتی تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر ٹھنڈے وقت پڑھتے اور جس وقت سردی ہوتی نماز ظہر جلدی فرماتے۔

Khalid bin Dinar Abu Khaldah said: “I heard Anas bin Malik say: ‘When it was hot, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would wait until it cooled down to pray, and when it was cold he would hasten to pray.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں