سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 518

جس شخص نے سورج غروب ہونے سے قبل دو رکعات ادا کیں اس نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔

راوی: محمد بن عبدالاعلی , معتمر , معمرا , ابن طاؤس , عبداللہ ابن عباس , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَتَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ أَوْ رَکْعَةً مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، معمرا، ابن طاؤس، عبداللہ ابن عباس، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز عصر کی دو رکعات میں سورج غروب ہونے سے قبل شرکت کرلی یا ایک رکعت نماز فجر ادا کرلی سورج کے نکلنے سے قبل تو اس شخص نے نماز عصر اور نماز فجر میں شرکت کر لی۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with one Rak’ah of ‘Asr prayer before the sun sets, or catches up with one Rak’ah of Fajr before the sun rises, has caught it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں