سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 7

روزہ دار شخص کے لئے تیسرے پہر تک مسواک

راوی: قتیبہ بن سعید , مالک اپنے والد ابوزناد , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ

قتیبہ بن سعید، مالک اپنے والد ابوزناد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں امت کے لئے دشواری نہ سمجھتا تو میں ان کو ہر نماز کے واسطے مسواک کرنے کا حکم (لازم قرار) دیتا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have commanded them to use the Siwak at (the time of) every Salah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں