سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 702

مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان

راوی: قتیبہ , مالک , عبداللہ بن دینار , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي قُبَائَ رَاکِبًا وَمَاشِيًا

قتیبہ، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد قبا میں سوار ہو کر اور پیدل بھی تشریف لائے تھے۔

Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif said: “My father said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever goes out to this Masjid — the Masjid of Quba’ — and prays therein, that will be equivalent to ‘Umrah. “ (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں