سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 712

مسجد سے کونسا شخص باہر نکال دیا جائے؟

راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , ہشام , قتادہ , سالم بن ابوجعد , معدان بن ابی طلحہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ إِنَّکُمْ أَيُّهَا النَّاسُ تَأْکُلُونَ مِنْ شَجَرَتَيْنِ مَا أُرَاهُمَا إِلَّا خَبِيثَتَيْنِ هَذَا الْبَصَلُ وَالثُّومُ وَلَقَدْ رَأَيْتُ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَجَدَ رِيحَهُمَا مِنْ الرَّجُلِ أَمَرَ بِهِ فَأُخْرِجَ إِلَی الْبَقِيعِ فَمَنْ أَکَلَهُمَا فَلْيُمِتْهُمَا طَبْخًا

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، ہشام، قتادہ، سالم بن ابوجعد، معدان بن ابی طلحہ سے روایت ہے کہ حضرت عمرنے فرمایا اے لوگو! تم لوگ ان دو ناپاک درخت میں سے کھاتے ہو یعنی پیاز اور لہسن کو اور میں نے دیکھا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جس وقت کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی کے منہ سے ان چیزوں کی بو محسوس فرماتے تو حکم فرماتے کہ وہ شخص مسجد سے بقیع کی جانب نکال دیا جائے اور ہم میں سے جو شخص لہسن اور پیاز کھائے تو ان چیزوں کو اچھی طرح سے پکا کر کھائے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wanted to observe I’tikaf, he would pray Fajr then enter the place where he wanted to observe I’tikaf. He wanted to observe I’tikaf during the last ten days of Ramadan, so he commanded that a Khiba’ (tent) be pitched for him. Then Hafsah ordered that a Khiba’ be pitched for her, and when Zainab saw her tent she ordered that a Khiba’ be pitched for her too. When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw that he said: ‘Is it righteousness that you seek?’ And he did not observe I’tikaf in Ramaclan, and observed I’tikaf for ten days in Shawwal (instead).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں