سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 714

مسجد کے اندر خیمہ لگانے اور نصب کرنے سے متعلق

راوی: عبیداللہ بن سعید , عبداللہ بن نمیر , ہشام بن عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُصِيبَ سَعْدٌ يَوْمَ الْخَنْدَقِ رَمَاهُ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ رَمْيَةً فِي الْأَکْحَلِ فَضَرَبَ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْمَةً فِي الْمَسْجِدِ لِيَعُودَهُ مِنْ قَرِيبٍ

عبیداللہ بن سعید، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن معاذ کو غزوہ خندق میں تیر کا ایک کاری زخم لگ گیا جو کہ قبیلہ قریش کے ایک شخص نے لگایا تھا اکحل نامی رگ میں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا خیمہ مسجد میں نصب کر دیا تاکہ نزدیک سے ان کی مزاج پرسی فرما سکیں۔

It was narrated from ‘Amr bin Sulaim Az-ZuraqI that he heard Abu Qatadah say: “While we were sitting in the Masjid. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, came out to us carlying Umamah bint Abi Al-’As bin Ar Rabi’, whose mother was Zainab, the daughter of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم She was a little girl and he was carrying her. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed with her on his shoulder, putting her down when he bowed and picking her up again when he stood up, until he completed his prayer.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں