سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 716

قیدی شخص کو مسجد کے اندر باندھنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , لیث , سعید بن ابوسعید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْلًا قِبَلَ نَجْدٍ فَجَائَتْ بِرَجُلٍ مِنْ بَنِي حَنِيفَةَ يُقَالُ لَهُ ثُمَامَةُ بْنُ أُثَالٍ سَيِّدُ أَهْلِ الْيَمَامَةِ فَرُبِطَ بِسَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ مُخْتَصَرٌ

قتیبہ، لیث، سعید بن ابوسعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ سواروں کو نجد شہر کی جانب روانہ فرمایا وہ قبیلہ بنی حنیفہ میں سے ایک شخص کو لے کر آئے کہ جس کو حضرت ثمامہ بن اثال کہتے تھے اور وہ شخص یمامہ کا سردار تھا تو اس کو ایک ستون سے باندھ دیا گیا (مختصراً) یہ حدیث کافی طویل ہے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Tawaf during the Farewell Pilgrimage atop a camel, touching the Rukn with a stick that was bent at the top. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں