سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 718

مسجد کے اندر خرید و فروخت کے ممنوع ہونے اور نماز جمعہ سے قبل حلقہ باندھ کر بیٹھنا

راوی: اسحاق بن ابراہیم , یحیی بن سعید , ابن عجلان , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن العاص

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّحَلُّقِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَعَنْ الشِّرَائِ وَالْبَيْعِ فِي الْمَسْجِدِ

اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن سعید، ابن عجلان، عمرو بن شعیب، عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جمعہ سے قبل حلقہ بنا کر بیٹھنے اور مسجد میں خرید و فروخت سے منع فرمایا۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather, that the Prophetforbade reciting poetry in the Masjid. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں