سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 763

سوتے ہوئے شخص کی اقتداء میں نماز ادا کرنا

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , ہشام , عائشہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ وَأَنَا رَاقِدَةٌ مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَی فِرَاشِهِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ أَيْقَظَنِي فَأَوْتَرْتُ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں نماز ادا فرماتے تھے اور میں ان کے سامنے بیت اللہ شریف کی جانب لیٹی رہا کرتی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بستر مبارک پر اور جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر ادا فرماتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو نیند سے بیدار فرماتے میں وتر ادا کرتی۔

It was narrated that Abu Marthad Al-GhanawI said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not pray toward graves and do not sit on them.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں