سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 765

تصویر والے کپڑے پر نماز نہ پڑھنے سے متعلق

راوی: محمد بن عبدالاعلی , صنعانی , خالد , شعبہ , عبدالرحمن بن قاسم , قاسم , عائشہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ فِي بَيْتِي ثَوْبٌ فِيهِ تَصَاوِيرُ فَجَعَلْتُهُ إِلَی سَهْوَةٍ فِي الْبَيْتِ فَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَيْهِ ثُمَّ قَالَ يَا عَائِشَةُ أَخِّرِيهِ عَنِّي فَنَزَعْتُهُ فَجَعَلْتُهُ وَسَائِدَ

محمد بن عبدالاعلی، صنعانی، خالد، شعبہ، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میرے مکان میں ایک کپڑا تھا کہ جس میں تصاویر تھیں میں نے اس کو اٹھا کر طاق میں رکھ دیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس جانب نماز ادا فرماتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عائشہ ! تم اس کپڑے کو ہٹا دو چنانچہ میں نے اس کپڑے کو اتار کر اس کے تکیے بنا لئے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had a mat which he would spread in the day and make into a small booth at night to pray in it. The people found out about that and they prayed when he prayed, with the mat in between him and them. He said: ‘Do as much of good deeds as you can, for Allah does not get tired (of giving reward) until you get tired. And the most beloved of deeds to Allah are those that are continuous, even if they are few.’ Then he stopped that prayer and did not return to it until Allah took him (in death), and if he started to do something he would persist in it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں