سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 779

جوتا پہن کر نماز ادا کرنا

راوی: عمرو بن علی , یزید بن زریع و غسان بن مضر , ابومسلمة و اسمہ , سعید بن یزید

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ وَغَسَّانَ بْنِ مُضَرَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ وَاسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ

عمرو بن علی، یزید بن زریع و غسان بن مضر، ابومسلمة و اسمہ، سعید بن یزید سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جوتے پہن کر نماز ادا فرماتے تھے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔

It was narrated from ‘Abdullah bin As-Sa’ib that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed on the day of the Conquest (of Makkah), and he put his sandals to his left. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں