سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 809

جس وقت ایک لڑکا اور ایک خاتون موجود ہو تو امام کو کس جگہ کھڑا ہونا چاہئے؟

راوی: عمرو بن علی , یحیی , شعبہ , عبداللہ بن مختار , موسیٰ بن انس , انس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّی بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِامْرَأَةٍ مِنْ أَهْلِي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَالْمَرْأَةُ خَلْفَنَا

عمرو بن علی، یحیی، شعبہ، عبداللہ بن مختار، موسیٰ بن انس، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے ساتھ نماز ادا فرمائی اور ہمارے مکان کی ایک خاتون بھی موجود تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھاتے وقت مجھ کو دائیں جانب کھڑا فرمایا اور خاتون کو اپنے پیچھے کی جانب کھڑا فرمایا۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I stayed overnight with my maternal aunt Maimunah, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم got up to pray at night. I stood on his left, so he did this to me: He took me by the head and made me stand on his right.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں