سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1021

اللہ کی راہ میں پیدل چلنے والوں کی فضیلت

راوی: ہناد بن سری , ابن المبارک , مسعودی , محمد بن عبد الرحمن , عیسیٰ بن طلححہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ الْمَسْعُودِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عِيسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَلِجُ النَّارَ رَجُلٌ بَکَی مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ تَعَالَی حَتَّی يَعُودَ اللَّبَنُ فِي الضَّرْعِ وَلَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ نَارِ جَهَنَّمَ

ہناد بن سری، ابن المبارک، مسعودی، محمد بن عبد الرحمن، عیسیٰ بن طلححہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ جو شخص خوف الٰہی سے رویا وہ اس وقت تک دوزخ میں داخل نہیں ہو سکتا جس وقت تک کہ دودھ تھن میں نہ واپس آجائے اسی طریقہ سے جہاد کا غبار اور دوزخ کا دھواں اکٹھا نہیں ہو سکتا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Two will never be gathered together in the Fire: A Muslim who killed a disbeliever then tried his best and did not deviate. And two will never be gathered together in the lungs of a believer: Dust in the cause of Allah, and the odor of Hell. And two will never be gathered in the heart of a slave: Faith and envy.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں