سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1126

ترک نکاح کی ممانعت

راوی: اسمعیل بن مسعود , خالد , اشعث , حسن , سعد بن ہشام , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّبَتُّلِ

اسمعیل بن مسعود، خالد، اشعث، حسن، سعد بن ہشام، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح چھوڑنے کی ممانعت فرمائی۔ (یعنی اگر عورت کا نان و نفقہ ادا کرنے کی طاقت ہے تو ضرور نکاح کرنا چاہیے)

It was narrated from Samura bin Jundub that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade celibacy. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman said: Qatadah is more reliable and better preserves narrations than Ash’ath but the Hadith of Ash’ath (here) appears to be the correct one. Allah, Most High, knows best. was narrated from bin Jundab that the forbade celibacy

یہ حدیث شیئر کریں