سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1133

کنواری لڑکیوں سے نکاح سے متعلق احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

راوی: حسن بن قزعہ , سفین , ابن حبیب , ابن جریج , عطاء , جابر

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَقِيَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا جَابِرُ هَلْ أَصَبْتَ امْرَأَةً بَعْدِي قُلْتُ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَبِکْرًا أَمْ أَيِّمًا قُلْتُ أَيِّمًا قَالَ فَهَلَّا بِکْرًا تُلَاعِبُکَ

حسن بن قزعہ، سفین، ابن حبیب، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجھ سے ملاقات ہوئی تو فرمایا اے جابر! کیا تم ہمارے بعد بیوی والے ہو گئے ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کنواری سے شادی کی یا بیوہ عورت سے؟ میں نے عرض کیا بیوہ سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کنواری سے کیوں نہیں کی جو تم سے کھیلتی۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah that his father said: “Abu Bakr and ‘Umar, may Allah be pleased with them, proposed marriage to Fatimah but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘She is young.’ Then ‘Ali proposed marriage to her and he married her to him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں