سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ طلاق سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1354

طلاق مغلظہ دی گئی خاتون سے حلالہ اور تین طلاق دینے والے پر وعید

راوی: عمرو بن منصور , ابونعیم , سفیان , ابوقیس , ہزیل , عبداللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي قَيْسٍ عَنْ هُزَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاشِمَةَ وَالْمُوتَشِمَةَ وَالْوَاصِلَةَ وَالْمَوْصُولَةَ وَآکِلَ الرِّبَا وَمُوکِلَهُ وَالْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ

عمرو بن منصور، ابونعیم، سفیان، ابوقیس، ہزیل، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی گودنے والی پر اور گدوانے والی پر اور بالوں میں بال ملانے والے اور ملوانے والی پر، اور سود کھانے والے پر اور سود کھلانے والے پر حلالہ کرنے والے اور جس کے واسطے حلالہ کیا جاتا ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about a man who divorced his wife three times, then another man married her and he closed the door and drew the curtain, then divorced her before consummating the marriage with her. He said: “She is not permissible for the first one (to remarry her) until the second one has had intercourse with her.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is more worthy of being correct.

یہ حدیث شیئر کریں