سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1512

گھوڑوں کی برکت سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , نصر , شعبہ , ابوتیاح , انس , ح , محمد بن بشار , یحیی , شعبہ , ابوتیاح , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَرَکَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ

اسحاق بن ابراہیم، نصر، شعبہ، ابوتیاح، انس، ح ، محمد بن بشار، یحیی، شعبہ، ابوتیاح، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں برکت ہے۔

It was narrated that Jarir said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم twisting the forelock of a horse with his two fingers, arid saying: ‘Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں