سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1516

گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں کو (ہاتھوں سے) بٹنے سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , محمد بن بشار , ابن ابی عدی , شعبہ , حصین , شعبی , عروہ بن ابی جعد , عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ

محمد بن مثنی، محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، حصین، شعبی، عروہ بن ابی جعد، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں تاقیامت خیر لکھ دی گئی ہے

It was narrated that ‘Urwah said that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں