سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1517

گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں کو (ہاتھوں سے) بٹنے سے متعلق

راوی: عمرو بن علی , محمد بن جعفر , شعبہ , عبداللہ بن ابی سفر , شعبی , عروہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ

عمرو بن علی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبداللہ بن ابی سفر، شعبی، عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں تاقیامت خیر لکھ دی گئی ہے

It was narrated from ‘Urwah bin Abi Al-Ja’d that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں